Saturday, 27 July 2024, 05:59:42 am
وزیراعلیٰ پنجاب اور جاپانی سفیر کا تجارت اورسرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال
May 19, 2024

پاکستان میں جاپان کے سفیر واڈا متسوہیرو نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ۔

ملاقات کے دوران دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری برھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

انہوں نے پنجاب اور جاپان کے درمیان تعلیمی وفود کے تبادلے کا جائزہ لیا اور طلبہ کیلئے فیکلٹی پروگرامز کے فروغ پر اصولی اتفاق کیا۔