Saturday, 27 July 2024, 01:58:29 pm
ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز، نیوزی لینڈ نے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے دی
December 09, 2023

آج کوئینز ٹائون میں تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم نے پاکستان کی خواتین ٹیم کو ڈک ورتھ لُوئیس نظام کے تحت چھ رنز سے ہرا دیا۔پاکستان نے سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔