افغانستان کے ناظم الامور سردار احمد شکیب نے اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
انہوں نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان مضبوط تعلقات پرتبادلہ خیال کیا اورباہمی مفاد پر مبنی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔
اس موقع پرافغانستان کیلئے خصوصی نمائندے محمد صادق بھی موجود تھے۔