Wednesday, 15 January 2025, 06:47:12 pm
 
پاک فوج نے قومی بیس بال چیمپئن شپ جیت لی
July 10, 2024

راولپنڈی میں سینئر مردوں کی قومی بیس بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاک فوج نے واپڈا کو تین صفر سے شکست دے کر اپنی برتری برقرار رکھی۔

چیمپیئن شپ میں واپڈا نے دوسری جب کہ ہائر ایجوکیشن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

چیمپئن شپ میں مختلف محکموں اور صوبوں کی نو ٹیموں نے حصہ لیا۔