Sunday, 08 September 2024, 04:26:46 am
 
معروف پاکستانی شاعر صحافی احمد ندیم قاسمی کی اٹھارہویں برسی منائی گئی
July 10, 2024

معروف پاکستانی شاعر صحافی اور ادبی نقاد احمد ندیم قاسمی کی اٹھارہویں برسی آج منائی جارہی ہے۔وہ بیس نومبر انیس سو سولہ کو ضلع خوشاب کیگاؤں انگہ میں پیدا ہوئے۔احمد ندیم قاسمی کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی اکادمی ادبیات پاکستان کا لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور ستارہ امتیاز دیا گیا۔وہ 2006 میں آج کے دن لاہور میں وفات پاگئے۔