Tuesday, 21 January 2025, 11:31:46 am
 
معروف اداکار جمشید انصاری کی انیسویں برسی
August 24, 2024

ریڈیو، ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار جمشید انصاری کی انیسویں برسی ہفتہ کو منائی گئی۔۔

جمشید انصاری 31دسمبر1942کو بھارت کے شہر سہارن پور میں پیدا ہوئے۔

جمشید انصاری نے ریڈیو پاکستان کے طویل عرصے تک پیش کئے جانے والے پروگرام  ''حامد میاں کے ہاں'' میں صفدر کایادگار کردار ادا کیا۔

کراچی سے جمشید کا پہلا ٹی وی ڈرامہ ''گھوڑا گھاس کھاتا ہے'' تھا۔

انہوں نے دو ہزار پانچ میں آج ہی کے دن وفات پائی۔