فائل فوٹو
نفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کی وزیر مملکت شزہ فاطمہ نے ڈیجیٹل پاکستان کا ویژن حاصل کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ ہے۔
انہوں نے اسلام آباد میں موبائل کمیونیکیشن ایسوسی ایشن کیلئے عالمی گلوبل سسٹم کے زیر اہتمام پہلی ڈیجیٹل قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے جاری کوششوں سے گزشتہ مالی سال میں آئی ٹی کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
شزہ فاطمہ نے ڈیجیٹل جدت اور اس کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کیلئے جاری کوششوں کو بھی اجاگر کیا۔