Friday, 26 April 2024, 12:46:04 pm
سائنس میں خواتین و لڑکیوں کے کردار بارے عالمی دن
February 11, 2021

سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کے کردار کا آج (جمعرات )عالمی دن منایا گیا ۔

یہ دن منانے کا مقصد سائنس کے شعبے میں خواتین کی مساوی رسائی اور شرکت اور اس شعبے میں ان کی کامیابی کا اعتراف کرنا ہے ۔ اس سال دن کا موضوع ہے کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں خواتین سائنسدانوں کا ہراول دستے کے طورپر کردار