Thursday, 13 March 2025, 05:29:39 am
 
سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
February 11, 2025

سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

اس سال اس دن کا موضوع "مستقبل کی تشکیل کے لئے پیشرفت کا نقشہ: بہترین وقت ابھی آنا ہے"۔

سائنس میں صنفی مساوات سب کے ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے بہت ضروری ہے، اس کے باوجود خواتین اور لڑکیوں کو سائنسی کیریئر کے حصول میں نظام کی رکاوٹوں اور تعصبات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔