Wednesday, 12 March 2025, 06:23:46 am
 
قومی اسمبلی اورسینیٹ کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوںگے
March 11, 2025

قومی اسمبلی اورسینیٹ کے الگ الگ اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوںگے۔

دونوں اجلاس دن ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوں گے۔

ایوان بالااورایوان زیریں کے اجلاس میں قانون سازی سمیت اہم قومی معاملات زیربحث آئیںگے۔