Saturday, 27 July 2024, 04:54:03 am
غزہ میں عید کے پہلے روز اسرائیلی حملوں میں 63 فلسطینی شہید
April 11, 2024

File Photo

غزہ میں عید کے پہلے روز وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم تریسٹھ فلسطینی شہید اور پینتالیس زخمی ہوگئے۔وزارت صحت کے مطابق غزہ میں گزشتہ برس اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد تینتیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔