Thursday, 31 October 2024, 01:07:02 am
 
غزہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید تیس فلسطینی شہید
July 11, 2024

غزہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید تیس فلسطینی شہید ہوگئے۔

گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اڑتیس ہزار دوسو پچانوے فلسطینی شہید اور اٹھاسی ہزار دو سو اکتالیس زخمی ہوچکے ہیں۔