Sunday, 08 September 2024, 04:33:11 am
 
معروف اردو شاعر قتیل شفائی کی23ویں برسی منائی گئی
July 11, 2024

معروف اردو شاعر قتیل شفائی کی آج 23ویں برسی منائی جارہی ہے۔

قتیل شفائی 24دسمبر1919میں ہری پور میں پیدا ہوئے۔

ان کا اصل نام محمد اورنگزیب تھا اور انہوں نے قتیل شفائی کے ادبی نام سے شہرت حاصل کی۔

انہوں نے شاعری کے بیس مجموعے اور فلموں کیلئے اڑھائی ہزار گیت لکھے۔

قتیل شفائی کو انیس سو چورانوے میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

وہ دو ہزار ایک میں آج کے روز لاہور میں انتقال کرگئے۔