یونیسف نے پاکستان میں بچوں کے حقوق سے متعلق آگاہی کیلئے نامور اداکارہ صباقمر کو اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔
اس موقع پر صبا قمر نے کہا کہ ان کے لیے یونیسف کے مشن کا حصہ بننا بڑے اعزاز کی بات ہے۔