Wednesday, 15 January 2025, 06:32:15 pm
 
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ: پہلے سیمی فائنل میں کل پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز چیمپئنزسے ہوگا
July 11, 2024

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کے سیمی فائنلز کی ٹیموں کا تعین ہوگیا ہے ۔

پہلے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز کا مقابلہ کل شام ساڑھے چار بجے انگلینڈ کے NORTHAMPTON کاؤنٹی گراونڈ میں ویسٹ انڈیز چیمپئنزسے ہوگا ۔

دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا چیمپئنز اور بھارت چیمپئنزکے درمیان اسی مقام پر کل رات ساڑھے آٹھ بجے کھیلا جائے گا ۔