Tuesday, 08 October 2024, 08:20:13 pm
 
بجلی چوری کے خلاف مہم جاری
September 12, 2024

بجلی چوری کے خلاف جاری مہم میں متعلقہ محکموں نے ایک سو تیرہ ارب باسٹھ کروڑ روپے وصول کئے ہیں۔

اسی طرح ملک کے مختلف حصوں سے چوراسی ہزار پانچ سو بیس بجلی چوروں کو گرفتار کیاگیا ہے۔ تمام متعلقہ اداروں نے ملک سے بجلی چوری کے مکمل خاتمے کا بھرپور عزم کررکھا ہے۔