Wednesday, 08 May 2024, 07:41:58 am
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20میچ کل کھیلا جائیگا
April 13, 2021

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین چار میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی کل بدھ کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ، جنوبی افریقہ نے جوہانسبرگ میں پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز برابر کردی۔