سلطان اذلان شاہ فیلڈ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی بھی سمیٹ لی۔
حنان شاہد، ارشد لیاقت، غضنفر علی اور سفیان خان نے ایک ایک گول کیا۔