Friday, 26 April 2024, 02:13:19 pm
رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا
April 13, 2021

رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے اور کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہو گا۔

یہ اعلان منگل کے روز پشاور میں چیئرمین سینٹرل رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے کیا۔