Tuesday, 22 October 2024, 04:06:32 am
 
کوئٹہ میں منگی ڈیم پر تعمیراتی کام عروج پر
June 13, 2024

کوئٹہ میں منگی ڈیم پر تعمیراتی کام عروج پر ہے۔ یہ ڈیم کوئٹہ شہر میں پینے کے صاف پانی کا مسئلہ حل کریگا۔حکومت نے2017میں منگی ڈیم منصوبے پر کام شروع کیا اور یہ رواں سال اگست تک مکمل ہوجائیگا۔منصوبے کی تکمیل کے بعد کوئٹہ کے عوام کو یومیہ اکیاسی لاکھ گیلن پانی میسر ہوگا۔