Friday, 18 October 2024, 11:19:39 am
 
پاک فوج نے کیمبرین مشق میں سونے کا تمغہ جیت لیا
October 13, 2024

پاک فوج کی ٹیم نے ویلز برطانیہ میں ہونے والی مشق CAMBRIAN PATROL میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔

اس سال مشق میں بیالیس ممالک کی ایک سو اٹھائیس ٹیموں نے حصہ لیا ۔