Friday, 26 April 2024, 12:46:45 pm
حکومت کا افطار اور تراویح اوقات کے دوران ملک بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا فیصلہ
April 14, 2021

حکومت نے افطار اور تراویح کے اوقات کے دوران ملک بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔پاور ڈویژن کے مطابق ان اوقات کے دوران تمام فیڈرز پر بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی۔اس حوالے سے 8118 پر میسج یا 118 پر کال کے ذریعے شکایت درج کرائی جا سکتی ہے۔لوگ اس سلسلے میں اپنی شکایات ان ٹیلی فون نمبرزپربھی درج کراسکتے ہیں۔051-910388، 051-9204430اور 051-9206834