Sunday, 22 December 2024, 07:15:21 am
 
ضلع دیامر میں پاک فوج اور گلگت بلتستان سکاؤٹس کے زیرِ اہتمام مفت طبی کیمپ کا انعقاد
November 14, 2024

ضلع دیامر کی وادی داریل میں پاک فوج اور گلگت بلتستان سکاؤٹس کے زیرِ اہتمام مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے مریضوں کا معائنہ کیا اور ان میں مفت دوائیں تقسیم کیں۔

مفت طبی کیمپ کے دوران بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں مریضوں کا معائنہ اور علاج کیا گیا۔