Friday, 13 September 2024, 05:57:35 am
 
راجہ شہباز نے گلگت بلتستان کے الیکشن کمشنرکے عہدے کاحلف اٹھا لیا
July 31, 2024

راجہ شہباز خان نے گلگت بلتستان کے الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

سپریم کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جج جسٹس سردار محمد شمیم خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب میں ان سے حلف لیا۔