Saturday, 27 July 2024, 04:37:27 am
نگران وزیراعلی پنجاب سے چین کے قائم مقام قونصل جنرل کی ملاقات
September 15, 2023

چین کے قائم مقام قونصل جنرل مسٹرCAO KEنے آج لاہور میں پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے ملاقات کی۔

 ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے آئندہ دورہ چین سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔