Monday, 16 September 2024, 11:49:14 pm
 
ہماری دفاعی تاریخ میں پاک فضائیہ کا کردار سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا،مریم نواز
September 07, 2024

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہماری دفاعی تاریخ میں پاک فضائیہ کا کردار سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ قوم کو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، ہمت و بہادمری پر فخر ہے۔