Thursday, 26 December 2024, 03:51:24 pm
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا گلگت بلتستان، کشمیر ، اسلام آباد میں بارش کا امکان
November 15, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا گلگت بلتستان، کشمیر ، اسلام آباد،بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع ابرآلودرہنے، تیز ہوائیں چلنے، گرج چمک کے ساتھ

بارش اورپہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے۔

تاہم ملک کے دیگرحصو ں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔پنجاب کے زیادہ تر مقامات پر صبح، شام اوررات کے اوقات میں سموگ اورشدیددھندچھائی رہے گی۔

آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور سترہ

کراچی اکیس

پشاور پندرہ

کوئٹہ ساتگلگت نومری دساور مظفرآباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں سری نگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ ،شوپیاں ،بارہ مولہ اورLeh میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود رہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت، سرینگر، پلوامہ اوربارہ مولہ میں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں چودہ، Leh منفی چار، اننت ناگ اورشوپیا ںمیں چار ڈگری سینٹی گریڈ ۔