Thursday, 12 September 2024, 05:13:51 pm
 
سندھ میں سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کامیابی سے جاری
September 16, 2023

سندھ میں سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق مختلف کارروائیوں میں متعدد سمگلر اور ذخیرہ اندوز گرفتار کر لئے گئے اور ان کے قبضے سے اشیاء بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔ تمام جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔