آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم نے آج(جمعرات) کو اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات کی۔
انہوں نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔