پاک فوج کے تعاون سے نیلم کے دور دراز علاقوں میں سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے۔
جنوای-تاوبٹ روڈ کی بحالی کا کام مشکل ترین خطوں اور سخت موسمی حالات کے باوجود کیا جا رہا ہے۔
پاک فوج اس آپریشن اور سڑک کی بحالی کے عمل میں بھرپور معاونت فراہم کر رہی ہے ۔
علاقے کے عوام نے پاک فوج کی انتھک محنت اور تعاون پر شکریہ ادا کیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔