Sunday, 08 September 2024, 07:26:06 am
 
ایشیا کپ کا فائنل آج سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
September 17, 2023

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل آج کولمبومیںبھارت اورسری لنکا کے درمیان کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہرڈھائی بجے شروع ہوگا۔