Friday, 18 October 2024, 08:31:57 am
 
ملتان ٹیسٹ،پاکستان کو جیت کیلئے مزید8 وکٹیں درکار
October 17, 2024

ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن انگلینڈ نے کھیل ختم ہونے تک2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز بنائے۔پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 221رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔قبل ازیں پاکستان نے پہلی اننگز میں 366 جبکہ انگلینڈ نے 291 رنز بنائے تھے۔