Friday, 18 October 2024, 08:30:54 am
 
پاک فوج کا شمالی وزیر ستان میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
October 17, 2024

پاک فوج نے شمالی وزیر ستان میں ایک فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔

وزیر ستان سپورٹس فیسٹیول کے تحت ٹورنامنٹ اس ماہ کی یکم تاریخ سے شروع ہوا اور اس میں چوبیس ٹیموں نے شرکت کی۔

 مقامی رہنمائوں خصوصاً نوجوانوں نے پاک فوج کی طرف سے فیسٹیول کے انعقاد کو سراہا۔