سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بیلجیئم کے شہر انٹورپ میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کے دوران ایک قرارداد بھی پاس کی گئی جس میں ترسیلاتِ زر بڑھانے ، ملک کو بچانے ، اور سول نافرمانی مستردکرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
ریلی کے شرکاء نے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے بلند کیے۔
اس طرح کی ریلیوں کا انعقاد بارسلونا ، Brescia، ، برسلز اورمیں بھی کیا گیا۔