Wednesday, 05 February 2025, 09:37:06 am
 
ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 109 رنز بنالیے
January 18, 2025

ملتان میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روزج کھیل کے اختتام تک پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر ایک سو نو رنز بنائے۔

پہلی اننگز میں پاکستان کے دوسو تیس رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے ایک سو سینتیس رنز بنائے تھے۔۔