سندھ کی حکومت تعلیم کے شعبے میں خواجہ سراوں کے لئے انقلابی تبدیلی کا آغاز کرکے ملک میں ایک نئی مثال قائم کر رہی ہے۔
سندھ کے وزیراعلیٰ نے محکمہ تعلیم کو خواجہ سرائوں کے لئے صوبے کی پہلی تعلیمی پالیسی وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
سندھ حکومت کے ترجمانSUKHDEV ASSARDAS نے کہا کہ صوبائی حکومت سندھ کے سرکاری ملازمین کے ترمیمی ایکٹ کے تحت خواجہ سراوں کے لئے ملازمت کوٹہ کی منظوری دے چکی ہے۔