Wednesday, 01 May 2024, 06:37:51 pm
پاکستان،نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر
April 18, 2024

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر ہوگیا۔

بارش کے باعث صرف دو گیندوں کا کھیل ممکن ہو سکا۔

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا نیوزی  لینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 2 رنز بنائے تھے۔