Friday, 18 October 2024, 01:36:52 pm
 
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج دوبارہ ہونگے
October 18, 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں دوبارہ شروع ہوگا۔

اس سے قبل اجلاس دن 11بجے بلایا گیا تھا۔

سینیٹ کا اجلاس بھی آج د ن دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں دوبارہ ہوگا۔