ملتان میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ایک سو ستائیس رنز سے ہرا دیا۔
سکور یہ رہا۔
پاکستان: دو سو تیس رنز اور ایک سو ستاون رنز۔
ویسٹ انڈیز: ایک سو سینتیس رنز اور ایک سو تئیس رنز۔
پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں ایک ۔صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔