فاسل فوٹو
آج کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں ایک گاڑی پر خودکش حملے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق پولیس نے فوری طور پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ گاڑی میں سوار تمام غیر ملکیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔