Thursday, 02 May 2024, 04:29:45 am
وزیرخارجہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
April 18, 2024

پاکستان میںامریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے مختلف پہلوئوں اور عالمی و علاقائی صورتحال میں حالیہ پیشرفت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔