پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج لیڈز میں کھیلا جائیگا۔میچ شام پانچ بجے شروع ہوگا۔انگلینڈ کی خواتین ٹیم سیریز دوصفر سے جیت چکی ہے۔