Tuesday, 22 October 2024, 06:45:24 am
 
ویمنز آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ: نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کل کھیلا جائیگا
October 19, 2024

خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے فائنل میں کل دبئی میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔