پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ آج راولپنڈی میں کھیلاجائے گا ۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔