Friday, 03 May 2024, 09:52:29 am
ویمن ون ڈے سیریز،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا
April 20, 2024

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔