Monday, 09 December 2024, 10:51:35 pm
 
اعلی تعلیم کے فروغ کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جارہی ہیں،مہدی شاہ
June 20, 2024

گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ علاقے میں اعلی تعلیم کے فروغ کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جارہی ہیں ۔

وہ جمعرات کو سکردو میں بلتستان یونیورسٹی کے وفد سے گفتگو کررہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی کی نئی عمارت مقررہ وقت میں تعمیر کرلی جائے گی۔