Monday, 09 September 2024, 04:52:11 pm
 
خواتین ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،تھائی لینڈ کا ملائیشا کو 133 رنز کا ہدف
July 20, 2024

آج دمبولا میں خواتین کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں تھائی لینڈ نے ملائیشیا کو جیتنے کیلئے 133 رنز کا ہدف دیا ہے۔

آج کے دوسرے میچ میں اسی مقام پر سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔