Thursday, 07 December 2023, 06:47:58 pm
معروف شاعر فیض احمد فیض کی آج39 ویں برسی منائی جارہی ہے
November 20, 2023

معروف شاعر اور مصنف فیض احمد فیض کی آج39 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

1911 ء کو نارووال میں پیدا ہونے والے فیض احمد فیض نے اردو ادب کیلئے اپنی خدمات کی وجہ سے عالمگیر شہرت پائی۔فیض احمد فیض کو ان کی خدمات کے اعتراف میں روس نے 1962 ء میں لینن امن ایوارڈ سے نوازا ۔وہ1984 ء میں آج کے دن انتقال کرگئے اور انہیں لاہور میں سپرد خاک کیا گیا۔