بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ایک کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد چاکر لیاقت ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائی کے دوران فوجی اہلکاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پرموثرکارروائی کرتے ہوئے انھیں ہلاک کردیا۔