Saturday, 04 May 2024, 03:06:02 am
ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا
April 21, 2024

فائل فوٹو

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کاتیسراٹی ٹونٹی آج راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔پاکستان کو سیریزمیں ایک ۔صفر کی برتری حاصل ہے۔رات راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں پاکستا ن نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے ہرادیا۔